اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام: سابق کمشنر راولپنڈی عدالت طلب

عدالت نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو طلب کرلیا۔

سابق کمشنر کیخلاف مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے کی۔

عدالت نے پولیس کو آئندہ تاریخ پر سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو ہر صورت تلاش کرکے عدالت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

latest urdu news

راولپنڈی پولیس نے عدالت میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے کہا کہ سابق کمشنر مسلسل روپوش ہیں اور اپنے آبائی گاؤں حافظ آباد والے گھر بھی موجود نہیں جس پر عدالت نے پولیس کو سابق کمشنر کو 15 اپریل تک تلاش کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

وکلاء نے سابق کمشنر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے 22 اے کی درخواست دائرکر رکھی ہے ۔