اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فواد چوہدری کمرہ عدالت میں فون پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کمرہ عدالت میں فون پر کسی سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔

فواد چوہدری کو عدالت پیش کردیا گیا۔ دوران سماعت فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد بھی عدالت میں موجود تھیں، فواد چوہدری اور حبا فواد کے درمیان کوئی بات ہوئی تو فواد چوہدری کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے۔

latest urdu news

فواد چوہدری سے بات کرنے کے بعد حبا فواد کمرہ عدالت سے چلیں گئیں پھر واپس آگئیں، کمرہ عدالت میں فواد چوہدری فون پر کسی سے بات کرتے ہوئے بھی آبدیدہ ہوگئے۔