اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تاجر کے اغوا اور ڈکیتی کا کیس: ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار معطل

کراچی میں تاجر کے اغوا اور ڈکیتی کے الزام میں زمان ٹاون تھانے کے ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ 3 روز قبل تاجر اور اسکے پارٹزز کو سپر ہائی وے سے اغوا کرکے تاجر کی گاڑی سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے بھی لوٹ لئے گئے تھے۔

latest urdu news

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے دوران ایس ایچ او زمان ٹاون اور پولیس پارٹی تاجر کے اغوا اور ڈکیتی میں ملوث پائی گئی، ایس ایچ او زمان ٹاون راؤ رفیق کو معطل کر دیا گیا۔