اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

2روز سے لاپتہ ہونے والے ڈرائیورز اور کلینر کے اغوا کا انکشاف

گھوٹکی، قومی شاہراہ سے دو روز سے لاپتہ ہونے والے ڈرائیورز اور کلینر کے اغوا کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور اور کلینر کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مغوی علی رضا شاہ کے بھائی حیدر رضا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ڈرائیور اور کلینر منی ٹرک میں کراچی سے پنجاب جارہے تھے، ڈاکو شہزاد اور ساتھیوں نے قومی شاہراہ سے علی رضا اور مدثر آرائیں کو اغوا کیا۔

latest urdu news

پولیس نے بتایا کہ مسلح ڈاکوؤں نے 2 روز قبل قومی شاہراہ کیڈٹ کالج کے قریب گاڑیوں پر فائرنگ کرکے دو افراد کو اغوا کیا تھا۔