اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم جبکہ اوپن مارکیٹ میں 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 77 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔

latest urdu news

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 45 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 26 پیسے ہے۔