اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایرانی پیٹرول لیجانے والی موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق

حب میں گڈانی موڑ کے قریب ایرانی پیٹرول لیجانے والی موٹر سائیکل اور کار میں ٹکر کے بعد آتشزدگی سے 3 افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ حادثہ گڈانی موڑ پر پیش آیا جہاں پیٹرول لیجانے والی موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ہوا جسکے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

latest urdu news

فائر بریگیڈ نے بمشکل آگ بجھائی لیکن گاڑی اور موٹر سائیکل مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئے، پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں، اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔