اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وفاقی کابینہ میں اتحاد کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے والے ارکان بھی شامل ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں ایسے افراد موجود ہیں کہ جو حکمران اتحاد میں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

علی امین گنڈاپور سے جب وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی تو انہیں ایسی بریفنگ دی گئی جس سے انہیں مسئلے کی سنگینی کا احساس ہوا ہوگا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان اور مخصوص نشستیں نہیں ملی تو وہ انکو اپنی غلطی سے نہیں ملی۔

latest urdu news

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم کسی سے مخالفت نہیں چاہتے ہیں، سیاسی مارچ کی بجائے اقتصادی مارچ ہوگا، پرویز خٹک ہمیں گالیاں دیتے تھے اور ہم صبح انکی عزت کرتے تھے، ہم ایک ساتھ ملکر کام کریں گے تب ہی 10 سالوں میں صف اول کی معیشت بن سکتے ہیں۔