اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: ملزم کی شناخت کرلی گئی

لاہور، ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پولیس کے مطابق امیر بالاج ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹےکو قتل کرنے والے ملزم کے ایک اور ساتھی کی شناخت کر لی گئی ہے، ملزم قتل کے دوسرے روز سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی فرار ہوگیا تھا۔

latest urdu news

پولیس کا بتانا ہے ملزم نے شادی میں شرکت کے لیے رینٹ پر گاڑی حاصل کی تھی، گاڑی برآمد کرکے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔