اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امیتابھ بچن کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال منتقل

ممبئی، بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

امیتابھ بچن کو ممبئی کے ہسپتال لے جایا گیا، 81 سالہ اداکار کی ٹانگ کے کلاٹ کیلئے انجیوپلاسٹی کی گئی۔

مقامی میڈیا نے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی افواہوں کی تردید کی کہ امیتابھ بچپن کے دل کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔

latest urdu news