اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹیکس چوری کے بڑے گروہ کا سرغنہ کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

ملک میں ٹیکس چوری کے بڑے گروہ کا سرغنہ کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان کارپوریٹ ٹیکس آفس کے مطابق ملزم آصف رزاق دینار ٹیکس چوری کے وسیع نیٹ ورک کا سرغنہ اور ماسٹر مائنڈ ہے۔

ملزم کی گرفتاری کارپوریٹ ٹیکس آفس کے ایک چھاپے کے دوران ہوئی، ملزم جعلی کمپنیوں کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور ٹیکس فراڈ میں ملوث ہے، ملزم کا گروہ اربوں روپے کے ٹیکس ریونیو کی چوری کیلئے جعلی رسیدیں تیار کرتا ہے۔

latest urdu news

ترجمان کارپوریٹ ٹیکس آفس کے مطابق آصف دینار کی گرفتاری ٹیکس چوری کیخلاف جنگ میں اہم سنگ میل ہے، ملزم کے دفتر سے اہم ریکارڈ بھی قبضے میں لیاگیا۔