اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے اسیکیوشن کی راسخ الہی، تحریم الہی سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کی۔

latest urdu news

عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے مزید سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔