اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 17 خواتین زخمی

پتوکی، ملتان روڈ پر نجی فیکٹری کی بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 17 خواتین زخمی ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق سڑک پر مرمت کا کام ہو رہا تھا جسکے باعث نجی فیکٹری کی بس میونسپل کے ملازم کو بچانے کی کوشش میں الٹ گئی۔

latest urdu news

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں بس ڈرائیور ریئس، سلیم اور علی عباس شامل ہیں جب کہ زخمی ہونے والی 17 خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔