اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر مزید 13 پیسے سستا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق دوران کاروبار 13 پیسے سستا ہونے سے انٹربینک میں 278 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہورہا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 63 پیسے تھی۔

latest urdu news