اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہنی ٹریپ، بھکر کے 3 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچا لیا گیا

رحیم یار خان، بھکر کے 3 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچا لیا گیا، اس حوالے سے ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل نے بتایا ہے کہ تینوں افراد کو اغواء کاروں نے پرکشش آفر دیکر سکھر بلایا تھا۔

ہنی ٹریپ سیل نے اب تک 417 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچایا ہے۔

latest urdu news

ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل نے اپیل کی ہے کہ خدا کیلئے شہری سوشل میڈیا پر پرکشش آفر کے لالچ میں نہ آئیں۔