اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں۔

سائرہ افضل تارڑ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔

سائرہ افضل تارڑ کو خصوصی نشست ملنے کے بعد حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

latest urdu news

سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں (ن) لیگ کے مشن کو جاری رکھیں گے، عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لاؤں گی۔

واضح رہے کہ سائرہ افضل تارڑ سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ کی بہو ہیں۔