اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہوگیا۔

قیمت میں تنزلی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہوگئی۔

latest urdu news

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کم ہوکر 2185 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔