اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فیصل آباد میں ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر مریم نواز کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔

مریم نواز نے اس واقعے کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔

مریم نواز نے پتنگ بازی کی روک تھام میں ناکامی پر اظہارِ برہمی کیا اور کہا ہے کہ تفریح کے لیے کسی شہری کی جان خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

latest urdu news