اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔

امتحانات کا اغاز 18 اپریل سے ہوگا، 18 اپریل سے شروع ہونے والے امتحانات 9 مئی تک جاری رہیں گے۔

پشاور بورڈ کے مطابق پریکٹیکل 16 سے 21 مئی تک ہوں گے۔

latest urdu news