اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

قومی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔

عماد وسیم کا اس بارے میں یہ کہنا تھا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ پی سی بی کے آفیسرز نے میری ریٹائرمنٹ پر نظر ثانی کی۔

عماد وسیم کا یہ کہنا تھا کہ اب چونکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نزدیک ہے تو میں ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے لیے بھی دستیاب ہوں اور دیگر جو فارمیٹس ہیں ان کے لیے بھی میں حاضر ہوں۔

latest urdu news

عماد وسیم کا یہ کہنا تھا کہ اس پر مسرت موقع پر میں پی سی بی کا شکر گزار ہوں اور پوری کوشش کروں گا کہ پاکستان کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کے ذریعے زیادہ سے زیادہ انعامات لے کر آ سکوں۔