اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سابق کپتان بابراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

پی ایس ایل 9 کے ختم ہوتے ہی بیشتر کرکٹرز رمضان کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ان کرکٹر میں سابق کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

latest urdu news

سابق کپتان نے رحمتوں کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے جس حوالے سے انہوں نے باقاعدہ انسٹاگرم پر تصویر اور ویڈیو شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Babar Azam (@babarazam)