اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور میں بجلی کی بڑی چوری پکڑی گئی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی۔

لیسکو ترجمان کے مطابق فیکٹری کے میٹر میں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی۔

لیسکو نے ایف آئی اے اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی۔

latest urdu news

ٹیم چیکنگ کیلئے پہنچی تو ملزمان نے سخت مزاحمت بھی کی۔

ترجمان لیسکو کے مطابق بجلی چوری سے متعلق 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ان پر 1 کروڑ 25 لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔