اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کرلی

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈ منٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ادکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو بھارتی شہر ادے پور میں منعقد ہوئی، جس میں انکے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اسکے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے، چند مشہور شخصیات نے شادی میں شرکت کی۔

latest urdu news

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں خبر سامنے آئی تھی کہ تاپسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ تاپسی اور میتھیاس بو 10 سال سے زیادہ عرصے سے ایک رشتے میں موجود ہیں جب کہ جوڑے کو میڈیا پر اپنی نجی زندگی اور معلومات شیئر کرنا پسند نہیں ہے۔