اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اعظم سواتی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل

پشاور، اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائر کی تھی جس پر اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے آج فیصلہ سنایا۔

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

latest urdu news

جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے اپیل پر بعد میں فیصلہ جاری کیا جائے گا۔