اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشاور میں پتنگ بازی پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد

پشاور، خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں پتنگ بازی پر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔

پتنگ بازی کی خریدو فروخت اور تیاری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، پابندی کا اطلاق 1 ماہ کیلئے کیا گیا ہے۔

latest urdu news