اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پولیس کا شہری پر ہاکی سے تشدد، ویڈیو وائرل

پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے شہری پر تشدد کیا جسکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں پولیس اہلکار کو شہری کو ہاکی سے مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے وائرل ویڈیو سے متعلق کہا کہ ملزم ڈکیتی کیلئے گھر میں داخل ہوا تھا، گھر میں موجود خاتون نے پولیس کو بلایا اور پولیس نے گھر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق ملزم چند روز قبل سکیورٹی گارڈ کے قتل میں بھی ملوث ہے اور اسکے خلاف پہلے بھی متعدد ایف آئی آر درج ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو چارج شیٹ کرکے انکوائری کا حکم دیدیا۔