اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کی بھارت کیساتھ تجارت کی حمایت

اسلام آباد، وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بعد وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نے بھی بھارت کیساتھ تجارت کی حمایت کردی۔

پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھارت سے تجارت کے حق میں ہے تاہم پڑوسی ملک سے ٹریڈ کے معاملے پر ابھی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا۔

اس پروگرام میں پی ٹی آئی کے عاطف خان بھی شریک تھے، رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عاطف خان نے کہا کہ بھارت سے تجارت کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے۔

latest urdu news