بچوں کو مچھلی کھلوانے کے بجائے پکڑنا سکھائیں، بشریٰ انصاری کا مشورہ

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے صاحب استطاعت افراد کو مشورہ دیا کہ وہ مچھلی نہ کھلائیں بلکہ مچھلی کا شکار کرنا سکھائیں۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پاس اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو آپ کسی کو کپڑے لیکر دینے کیجائے انہیں تعلیم فراہم کریں۔

latest urdu news

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں خود طالب علم اڈاپ کرتی ہوں اور جتنا ہوسکے انکی تعلیم کا خرچہ اٹھاتی ہوں کیونکہ مجھے لگتا کہ تعلیم کے ذریعے وہ خود مختار ہوسکتے ہیں، مچھلی کھلوانے کے بجائے بچوں کو مچھلی پکڑنا سکھائیں۔