اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

50  افراد کے گردے نکالنے والا گروہ گرفتار

لاہور، پولیس نے 50 سادہ لوح افراد کے گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گروہ کے 6 کارندے پکڑ لیے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن اخلاق تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان پرویز اور ندیم اپنے گردے بھی فروخت کرچکے ہیں۔

50 افراد کے گردے بھی نکلوا کر بیچ دیئے، دونوں آپس میں بھائی ہیں، تیسرا ساتھی رؤف جو گردے نکلوانے والوں کو دام میں پھنساتا تھا۔

latest urdu news

ایس پی اقبال تارڑ نے مزید کہا کہ گروہ کے دیگر کارندوں کو بھی جلد گرفتار کرلیں گے۔