اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چینی قافلے پر حملہ: وزیراعظم کا سیکیورٹی اجلاس طلب

اسلام آباد، بشام میں چینی قافلے پر حملے کے بعد وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس میں پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء، عسکری حکام اور آئی جیز شرکت کریں گے، اسکے ساتھ ساتھ وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس آج ملتوی کردیا گیا۔

latest urdu news