اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

معروف شوبز جوڑی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور، پاکستان کی معروف شوبز جوڑی اسد صدیقی اور زار انور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسد اور زارا نے سوشل میڈیا پر پرستاروں کو بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سے آگاہ کیا، بیان میں کہا گیا کہ ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمد اللہ ہم دنیا کی خوبصورت ترین بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ زارا انور عباس اور اسد نے بیٹی کانام نور جہاں صدیقی رکھا ہے، دونوں زارا عباس اور اسد نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

latest urdu news