اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، عطاتارڑ

اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زوئی نے خصوصی ملاقات کی جس میں پاک برطانوی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر اور پولیٹیکل قونصلر کے درمیان فلم اور ڈرامہ کے شعبوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ مس زوئی ویئر نے پاک برطانیہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔

latest urdu news

عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کی سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہے، سوشل میڈیا کے متعلق دنیا کو ملکر ضابطہ اخلاق تیار کرنا ہوگا۔