اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,751FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتوں سے جاری پابندی ختم کردی گئی ہے۔

پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو ملاقاتوں پر پابندی لگائی تھی۔

جیل انتظامیہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں آج سے ملاقاتیں دوبارہ بحال ہوگئی ہیں، پابندی کا مقصد عمران خان سمیت 7 ہزار سے زائد قیدیوں کی حفاظت تھا۔

latest urdu news

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا ہے کہ جیل میں آج سے ملاقاتوں پر پابندی ختم ہوچکی ہے، تمام قیدیوں کے لواحقین معمول کے ایس او پیز کے مطابق ملاقات کرسکیں گے۔