اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سندھ میں پانی کی قلت کے مسئلے پر وفاق کیساتھ اختلافات ہیں، وزیر آبپاشی

سندھ کے وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کی قلت کے مسئلے پر وفاق کیساتھ اختلافات ہیں۔

جام خان شورو کا کہنا تھا کہ سندھ کینالوں میں 10 فیصد تک پانی کی کمی ہے۔

تاہم روٹیشن پروگرام کے تحت فصلوں اور پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وزیر آبپاشی سندھ نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کی قلت سے متعلق وفاق سے اختلاف ہے، نارا اور روہڑی کینال کو 7 ہزار 200 کیوسک پانی مل رہا ہے، دیگر کینالوں میں 70 فیصد تک پانی کی کمی ہے، سندھ میں فصلوں کی پیدوار کیلئے پانی کی کمی نہ کی جائے۔

latest urdu news