اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مزید 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے، بابراعوان کا نام خارج

وفاقی کابینہ نے 24 نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری جبکہ پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام نکالنے کی منظوری دیدی۔

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کی سفارشات کی روشنی میں منظوری دی ہے، اسکے علاوہ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

بابراعوان کا نام دسمبر 2023 میں القادر ٹرسٹ کیس کے باعث ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔

latest urdu news