اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیجانب سے بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پی سی بی کیجانب سے بابراعظم کو دوبارہ کپتانی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نئے کپتان کے حوالے سے چند گھنٹوں میں اس کا باقاعدہ اعلان کرے گا۔

اس حوالے سے یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ پی سی بی کی پیشکش پر بابراعظم نے وقت مانگا ہے۔

latest urdu news

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بورڈ نے موجودہ ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی کو اس حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا ہے، شاہین نے کپتانی سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا تھا، یہ بھی ذہن میں رہے کہ بابراعظم نے گزشتہ سال نومبر میں تمام فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔