اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پھر کمی

کراچی، انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد277.80 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔