اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

100 سالہ شخص بڑھاپے میں دلہا بن گیا

پیرس، فرانس میں 100 سالہ شخص ہارولڈ نے 96 سالہ خاتون کو دلہن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

فرانس کے 100 سالہ باشندے ہارولڈ کو 96 سالہ خاتون سے پیار ہوا تو انہوں نے اظہار محبت کر دیا جس کا حیرت انگیز طور پر مثبت جواب ملا، دونوں گزشتہ 3 سال سے ایک دوسرے کیساتھ تھے اور اب انہوں نے رشتہ ازدواج میں بندھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

latest urdu news

بتایا گیا ہے کہ دونوں کی پہلی ملاقات پیرس میں ہوئی تھی، دونوں نے رواں جون میں شادی کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔