اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

انتظامیہ نے تلف گوشت نہر میں پھینک دیا، قصائیوں نے پھر نکال لیا

پشاور میں انتظامیہ کیجانب سے تلف کیے جانے والے مضر صحت گوشت کو قصائیوں نے کچھ ہی فاصلے پر دوبارہ پکڑ لیا۔

گزشتہ روز صوبہ پنجاب سے آنیوالی بس سے انتظامیہ کیجانب سے 2 ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا تھا، اس میں سری پائے، شوارما اور برگر بنانے والوں کو سپلائی کیا جاتا تھا۔

ڈبلیو ایس ایس پی اہلکار اس مضر صحت گوشت کو نہر میں پھینکنے کی ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مضر گوشت کچھ فاصلے پر نہر میں موجود افراد پکڑ لیتے ہیں۔

latest urdu news