اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سرکاری تقریبات میں سرخ قالین پر پابندی عائد

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

latest urdu news

نوٹیفکیشن کے مطابق صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہوگی۔