اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر کو تبدیل کر دیا گیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کر دیا گیا۔

آئی جی اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا، آئی جی اکبر ناصر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، انکی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔

اکبر ناصر 21 مئی 2022 سے آئی جی اسلام آباد تعینات تھے۔

latest urdu news