اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

11سالہ بچے کو زنجیروں میں جکڑ کر تشدد کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور، پولیس نے گیارہ سالہ ملازم بچے کو زنجیروں میں جکڑ کر تشدد کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار کرلئے۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ایم پی اے سارہ احمد نے 11 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد کا نوٹس لے لیا۔

بتایا جارہا ہے کہ ملزمان نے سبزہ زار کے علاقے میں 11 سالہ بچے کو زنجیروں میں جکڑ اور زبردستی کام کرانے کیلئے تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کو ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

latest urdu news