اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فیصل آباد یونیورسٹی کے ڈین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد، سوشل میڈیا سائنسز زرعی یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

ڈین فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کی گاڑی ڈسٹرکٹ جیل کی دیوار سے ٹکرائی، حادثے میں ڈاکٹر خالد مشتاق موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر خالد مشتاق کو ڈرائیونگ کے دوران ہارٹ اٹیک آیا جسکے باعث انکی گاڑی بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوئی۔

latest urdu news