اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کا واقعہ، ابتدائی رپورٹ جاری

خیرپور میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق کمسن بچوں کی موت صندوق میں دم گھٹنے سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

دم گھٹنے سے بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچوں کیساتھ زیادتی کا شبہ ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

latest urdu news

واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور 3 زیر حراست افراد سے تفتیش کی جارہی ہے۔