اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سینیٹ انتخابات:مراد سعید کے کاغذات منظور

اپیلٹ ٹریبونل نے سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

اپیلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں کہا کہ تصدیق اور تائید کنندہ کے دستخط اصلی ہیں۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کیطرف سے جرمانے کی رقم جمع کی ہے، تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مفرور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے، اسکے کاغذات مسترد کیوں نہیں ہوسکتے۔

latest urdu news

مراد سعید نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے، انکے کاغذات پاور آف اٹارنی کے ذریعے جمع ہوئے جو درست ہیں۔