اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اعتراضات پر لطیف کھوسہ نے جواب دیدیا

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کیجانب سے اعتراضات پر پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے جواب دیدیا۔

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے اس بات پر اعتراض کیا تھا کہ لطیف کھوسہ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدالت میں کیوں پیش نہ ہوئے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے اپنے چیف جسٹس پر اعتراض کے بعد پارٹی میں 2 آرا تھیں کہ لطیف کھوسہ عدالت پیش ہوں یا نہ ہوں، اس بارے میں طے کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملنا ضروری تھا۔

latest urdu news

لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اس حوالے سے ان سے مطمئن ہے۔