اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

لاہور، سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

پارٹی کے سنیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔

latest urdu news