اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

روس کا دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

روس نے ملک میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

روسی حکام نے روس کے علاقے استاور پول میں بم دھماکے کی سازش ناکام بنانے اور 3 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

روسی حکام کے مطابق مشتبہ افراد کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران آئی ای ڈی، کیمیائی مواد اور ایک کلو گرام کیلین برآمد کی گئیں۔

latest urdu news

روسی حکام کا کہنا ہے کہ سازش کرنے والوں کا تعلق وسط ایشیائی ملک سے ہے۔