اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کردیا

لاہور، پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں شوہر نے بیوی کوکرنٹ لگا کر قتل کردیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کا اکثر بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔

پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس اس حوالے سے ملزم سے تفتیش کر رہی ہے۔

latest urdu news