اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حماد اظہر کی 51 مقدمات میں ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی۔

پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے سماعت کی، عدالت نے 51 مقدمات میں حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

latest urdu news