اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی۔

علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے تقریباََ ایک گھنٹہ ملاقات کی اور یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات میں پارٹی معاملات اور صوبے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں گزشتہ دنوں میں نکالی گئی ریلی اور سیاسی صورتحال سمیت زیر سماعت مقدمات پر بھی گفتگو ہوئی۔

latest urdu news